برج عقرب،سیارہ مریخ،23اکتوبر سے22نومبر  

  برج عقرب،سیارہ مریخ،23اکتوبر سے22نومبر  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کچھ فیصلے فوری کرنے ہیں اور کچھ کل پر رکھ دیں۔ آپ تھوڑی سی مشکل میں ہیں مگر امید ہے کہ آج شام تک کچھ مسئلہ حل ہو جائے گا لیکن مخالفت ابھی جاری بھی ہے۔

مزید :

کامرس -