اعجاز چودھری سے ملاقات کی اجازت درخواست سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل کوٹ لکھپت کو بھجوا دی

 اعجاز چودھری سے ملاقات کی اجازت درخواست سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل کوٹ لکھپت کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی نے سینٹر اعجاز چوہدری سے جیل میں ملاقات کی اجازت کی درخواست سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل کوٹ لکھپت کو بھجوا دی، عدالت نے درخواست گزار کو سن کر قانون اور جیل مینول کے مطابق فیصلہ کرنیکا حکم دیا عدالت نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب رانا شمشاد کو عدالتی حکم کی تعمیل کرانے کی ہدایت کر دی،درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ سینٹر اعجاز چوہدری کا انٹرویو کرنا چاہتا ہوں،جیل حکام ملاقات کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔

اعجاز چودھری

مزید :

صفحہ آخر -