لیگی رہنما سیف الملوک کھوکھر ودیگر ملزمان 3 اکتوبر کو دوبارہ طلب 

 لیگی رہنما سیف الملوک کھوکھر ودیگر ملزمان 3 اکتوبر کو دوبارہ طلب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) انسدادِ دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے نواز شریف کے حق میں ریلی کے دوران پولیس اہلکاروں سے الجھنے کے کیس میں لیگی رہنما سیف الملوک کھوکھر ودیگر ملزمان کو 3 اکتوبر کو دوبارہ طلب کرلیا ، عدالت نے سیف الملوک کھوکھر کی ایک روز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔

دوبارہ طلبی

مزید :

صفحہ آخر -