نشتر ہسپتال، ڈینگی سے متاثرہ 11 مریض زیر علاج، متعدد کی رپورٹس آنا باقی
ملتان(وقائع نگار )نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی میں مبتلا زیر علاج مریضوں کی تعداد 11ہو گئی ہے جبکہ شبہ میں 19 مریض زیر علاج ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار (بقیہ نمبر15صفحہ6پر )
ہے تفصیل کے مطابق نشتر ہسپتال میں اس وقت ڈینگی میں مبتلا 11مریض زیر علاج ہیں جبکہ شبہ میں 03 مریضوں کو نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے یوں ڈینگی کے شبہ میں 19 مریض زیر علاج ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار ہے