قومی ٹیم بھارت پہنچ گئی ، بابر اعظم کی پہلی تصویر نے دھوم مچا دی

قومی ٹیم بھارت پہنچ گئی ، بابر اعظم کی پہلی تصویر نے دھوم مچا دی
قومی ٹیم بھارت پہنچ گئی ، بابر اعظم کی پہلی تصویر نے دھوم مچا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مشن ورلڈ کپ کے لیے بھارت پہنچ گئی ہے جہاں سے کپتان بابر اعظم کی پہلی تصویر نے دھو م مچا دی ۔آئی سی سی کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بابر اعظم پورے اعتماد کے ساتھ ورلڈ کپ جیتنے کےلیے بھارت پہنچے ہیں ۔

ذکا اشرف کا شاداب خان کو ورلڈ کپ میچز سے ڈراپ کرنے سے متعلق دلچسپ بیان ، ویڈیو دیکھیں
  

مزید :

ODI World Cup Pictures -