لاہور کی مسجد میں ڈکیتی ، ڈاکو امام مسجد کو یرغمال بنا کر چندہ باکس لوٹ کر فرار

لاہور کی مسجد میں ڈکیتی ، ڈاکو امام مسجد کو یرغمال بنا کر چندہ باکس لوٹ کر ...
لاہور کی مسجد میں ڈکیتی ، ڈاکو امام مسجد کو یرغمال بنا کر چندہ باکس لوٹ کر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی دارالحکومت  سندر میں مسجد میں ڈکیتی کی ورادات پیش آئی ہے۔جیو نیوز کے مطابق تین ڈاکوؤں نے امام مسجد کو گن پواینٹ پر یرغمال بناکر واردات کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے مسجد کے چندہ باکس میں جمع رقم لوٹ لی اور فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔