دو روزہ سالانہ سپورٹس گالا ء کی افتتاحی تقریب آج ہوگی

دو روزہ سالانہ سپورٹس گالا ء کی افتتاحی تقریب آج ہوگی

لاہور(سپورٹس رپورٹر )پنجاب یونیورسٹی شعبہ سپیشل ایجوکیشن کے زیر اہتمام دو روزہ سالانہ سپورٹس گالا ء کی افتتاحی تقریب آج ہوگی جس میں خصوصی بچے (جسمانی معذور ) مختلف ھیلوں میں حصہ لیں گے۔ اس موقع پر ڈین فیکلٹی آف لاء پروفیسر ڈاکٹر شازیہ نورین قریشی مہمان خصوصی کے فرائض انجام دیں گی اس موقع پر تمام تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور اس حوالے سے منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ ایک بہترین ایونٹ منعقد ہوگا ارو اس کے فوائد مستقبل میں ضرور حاصل ہوں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی