مہیلا جے وردھنے 27مئی کو 38 ویں سالگرہ منائیں گے

مہیلا جے وردھنے 27مئی کو 38 ویں سالگرہ منائیں گے

کولمبو( نیٹ نیوز)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہیلا جے وردھنے اگلے ماہ27مئی کو اپنی38 ویں سالگرہ منائیں گے ۔ وہ 27 مئی 1977کو سر ی لنکا کے شہر کولمبو میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کی جانب سے 149ٹیسٹ،448ایک روزہ اور 55ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں ۔ ٹیسٹ کرکٹ میں وہ 11814رنز سکور کرنے میں کامیاب ہوئے۔

جبکہ ایک روزہ کرکٹ میں 12650رنز سکور کرسکے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی