نیشنل سینئرز کرکٹ کپ،ترک پلاسٹ نے لاہور شاہین کو شکست دیدی

نیشنل سینئرز کرکٹ کپ،ترک پلاسٹ نے لاہور شاہین کو شکست دیدی

لاہور(سپورٹس رپورٹر ) 17 ویں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ کے مقابلے ملک بھر میں جاری ہیں۔ اسی سلسلے کا اہم میچ ترک پلاسٹ اور لاہور شاہین کے درمیان سٹیگ کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا گیا۔ ترک پلاسٹ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 30اوورز میں 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 249رنز بنائے۔جواب میں لاہور شاہین 24.3 اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 139 رنز بنا سکی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی