تامل فلموں کے ساتھ ہندی فلموں میں بھی اداکاری کا فیصلہ کیا،راگنی

تامل فلموں کے ساتھ ہندی فلموں میں بھی اداکاری کا فیصلہ کیا،راگنی

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ راگنی نے کہا ہے کہ میں نے تامل فلموں کے ساتھ اب ہندی فلموں میں بھی اداکاری کا فیصلہ کیا ہے اور مجھے امید ہے کہ جس طرح مجھے تامل فلموں میں بے حد پزیرائی ملی ہے اسی طرح ہندی فلموں میں بھی مجھے یقین ہے کہ میری اداکاری کو بہت پسند کیا جائے گااس کی وجہ یہ ہے کہ میں محنت پر یقین رکھتی ہوں اور محنت سے انسان منزل ضرور حاصل کرلیتا ہے میں شوبز کی دنیا میں نمایاں مقام حاصل کرنا چاہتی ہوں۔

مزید : کلچر