واپڈا ٹاؤن میں بیکن ہاؤس کے لاانیگس مونٹیسوری نیو کیمپس کا افتتاح

واپڈا ٹاؤن میں بیکن ہاؤس کے لاانیگس مونٹیسوری نیو کیمپس کا افتتاح

 لاہور(پ ر) بیکن ہاؤس سکول سسٹم نے واپڈا ٹاؤن لاہور میں لا اینگس مونیٹسوری کیڈیمی (ایل ایم اے) کا احتجاج کیا ہے۔ ایل ایم اے بیکن ہاؤس کی اساس رہی ہے اور بہترین کارکردگی کا 40واں سال منا رہی ہے۔ ایل ایم اے واپڈا ٹاؤن برانچ کا افتتاح بیکن ہاؤس کے ریجنل ڈائریکٹر سنٹر علی احمد خاں نے کیا۔ یوم افتتاح کے موقعہ پر برانچ نے علاقہ کے معزز والدین کو مدعو کیا اور انہیں سیکھنے کے تجربات میں بڑھوتی (ای ایل ای) سے متعلق مختلف ادوار سے آگاہ کیا۔ایل ایم اے واپڈا ٹاؤن ای ایل ای کی برانچ ہے جو بچوں میں سیکھنے جو بچوں میں مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت پیدا کرتے ہیں۔ یہاں موجود سائنس لیبارٹریز جدید سامان لئے ہوئے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4