, ہلا ل احمر تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے کام کر نے کیلئے کو شا ں رہتا ہے، کو آرڈنیٹر سارہ

, ہلا ل احمر تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے کام کر نے کیلئے کو شا ں رہتا ہے، کو ...

لاہور(دیبا مرزا ) ادارہ ہلا ل احمر تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لئے کام کر نے کے لئے ہر پل کو شا ں رہتا ہے ، ہلال احمر آج بھی بلڈ آکھٹا کر نے والی سب سے بڑی فلا حی ادارہ ہے ،اور اپنے مر یضوں کے لئے کام کر نے کے لئے ہر وقت فعال ہیں ، ملک میں ہنگا می صوتحا ل اور قدر تی آفا ت کے وقت بھی ہلا ل احمر مدد کر نے میں سب سے آگے ہو تا ہے ،مظفر آبا د آزاد کشمیر میں جب زلز لہ آیا تھا تب بھی ہلا ل احمر نے سب سے پہلے اپنا کیمپ لگا یا تھا ،بعض سکو لوں اور کالجز میں ہما رے مستقل کیمپ مو جو د ہیں جو کہ اپنی ڈیو ٹی بخو بی سر انجام دے رہے ہیں ان خیا لات کا اظہا ر ہلا ل احمر کی کو آرڈنیٹر سارہ نے گز شہ روز روزنا مہ پا کستان سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔ادارہ کی کا رکر د گی کے حوا لے سے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ادارہ ہلا ل احمر تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لئے کام کر نے کے لئے ہر پل کو شا ں رہتا ہے ، انہوں نے کہا کہ ہلال احمر آج بھی بلڈ آکھٹا کر نے والی سب سے بڑی فلا حی ادارہ ہے ۔   ،اور اپنے مر یضوں کے لئے کام کر نے کے لئے ہر وقت فعال ہیں ، انہوں نے کہا کہ ملک میں ہنگا می صوتحا ل اور قدر تی آفا ت کے وقت بھی ہلا ل احمر مدد کر نے میں سب سے آگے ہو تا ہے ،مظفر آبا د آزاد کشمیر میں جب زلز لہ آیا تھا تب بھی ہلا ل احمر نے سب سے پہلے اپنا کیمپ لگا یا تھا ، سکو لوں اور کالجز میں بلڈ کیمپ کے حوا لے سے با ت کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ ہم ضرورت پڑ نے پر سکو لو ں اور کا لجز میں بلڈ بینک لگا تے ہیں اور بعض سکو لوں اور کالجز میں ہما رے مستقل کیمپ مو جو د ہیں جو کہ اپنی ڈیو ٹی بخو بی سر انجام دے رہے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4