چوہدر ی شافع حسین کی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب

چوہدر ی شافع حسین کی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب

 لاہور(خبر نگار خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما وجوائینٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ لاہور میاں کامران سیف کے زیر قیادت مسلم لیگ کے مرکزی راہنما چوہدر ی شافع حسین کی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی ۔جس میں خواجہ طاہر ضیاء، فقیر حسین بخاری،رانا ریاض، شیخ عمر، ارشد شاہ بخاری،شہزاد خان،شرافت علی، محمد فاروق، اعجاز چوہدری سمیت کارکنوں نے شرکت کی۔اس موقع پر میاں کامران سیف نے کہا کہ ہم پارٹی قائدین کے شانہ بشانہ لاہور میں مسلم لیگ کو مزید مضبوط ،فعال اور مستحکم بنائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4