چیئرمین ڈرگ کورٹ کاسرکاری ہسپتالوں سے ادویات چوری کا نوٹس ،رپورٹ طلب

چیئرمین ڈرگ کورٹ کاسرکاری ہسپتالوں سے ادویات چوری کا نوٹس ،رپورٹ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(نامہ نگار)چیئرمین ڈرگ کورٹ چودھری محمد جہانگیر احمد نے سرکاری ہسپتالوں سے ادویات چوری کرنے کو نوٹس لیتے ہوئے ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس )کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 30اپریل تک جواب طلب کرلیا ہے ۔چیئر مین ڈرگ کورٹ کو شکایات موصول ہوئی تھیں کہ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو ادویات فراہم نہیں کی جاتی ہیں ،حکومت کی طرف سے ملنے والی ادویات چوری کرکے بازار میں فروخت کردی جاتی ہیں ،ان شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈرگ کور ٹ کے چیئرمین نے ایم ایس حضرات کونوٹس جاری کردیئے ہیں۔ ڈرگ کورٹ

مزید :

صفحہ آخر -