سرکاری حج سکیم کی تاریخ سازپذیرائی پہلے دن ہی بنکوں سے فارم ختم

سرکاری حج سکیم کی تاریخ سازپذیرائی پہلے دن ہی بنکوں سے فارم ختم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کی تاریخ ساز پزیرائی پہلے دن ہی بنکوں سے حج فارم شارٹ،ہزاروں افراد فارم کے حصول کے لیے صبح 9بجے بنکوں میں پہنچ گئے ،گزشتہ روز سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی وصولی کا پہلا دن تھا پہلے دن ہی فارم حاصل کرنے والوں کا تانتا ،حج فارم دینے والے تمام بنکوں کے فارم ختم ،ہنگامی طور پر دوبارہ فارم حاصل کرنے کے لیے لکھ دیا ہے بنکوں کا موقف۔

مزید :

صفحہ آخر -