ساندہ میں خا تو ن سمیت دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

ساندہ میں خا تو ن سمیت دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

لاہور(کرا ئم سیل ) ساندہ کے علاقے میں خا تو ن اور 34سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد، پولیس نے دو نو ں نعشیں شناخت نہ ہونے پرمردہ خانے میں منتقل کردی ۔بتایا گیا ہے کہ پولیس کو اطلاع ملی کہ ساندہ روڈپرنامعلوم45 سا لہ خاتو ن کی نعش پڑ ی ہو ئی ہے۔ در یں اثنا ء شا م نگر رو ڈ سے 34سالہ شخص بر آ مد ہو ئی ،پولیس نے موقعہ پرپہنچ کر نعشیں اپنے قبضے میں لے کر شناخت نہ ہونے پرایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے میں منتقل کردیں۔ پولیس کے مطابق تفتیش جا ر ی ہے، ور ثا کے آ نے پر حقائق سا منے آ ئیں گے ۔

مزید : علاقائی