گرین ٹاؤن،پولیس اہلکار کا مکان ہتھیانے کیلئے بیوی پر تشدد
لا ہور (کرا ئم سیل )سی سی پی او آ فس میں تعینا ت سب انسپکٹر کا بیو ی پر مبینہ تشد د ، خا تو ن نے شو ہر کے خلا ف تھا نہ گر ین ٹاؤن میں درخواست دے دی ۔ پو لیس نے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ معلوم ہواہے کہ گرین ٹاؤن عمر چو ک کی ر ہا ئشی 50سا لہ کو ثر بی بی نے ایس ایچ او گرین ٹاؤن کو در خواست دی ہے کہ اس کاشوہر سب انسپکٹرملک اشفا ق جو سی سی پی او آ فس میں تعینا ت ہے اس کا مکا ن ہتھیا نا چاہتا ہے اور گز شتہ روز اسنے تشد د کا نشا نہ بنا یا ہے۔ اس حوالے سے گرین ٹاؤن پو لیس کا کہنا ہے کہ کو ثر بی بی کی طر ف در خواست مو صو ل ہو ئی ہے تفتیش کے بعد کا رروا ئی کی جا ئے گی ۔