گدھے کی کھال اتارتے ہوئے ایک عورت سمیت تین افرادگرفتار

گدھے کی کھال اتارتے ہوئے ایک عورت سمیت تین افرادگرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سمندری (نامہ نگار) گدھے کی کھال آتارتے ہوئے ایک عورت سمیت تین افراد کوگرفتار کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق مختار ،جمیل،اور سعد بی بی سکنہ شوکت آباد چک نمبر442گ ب کے قریب گدھے کی کھال آتارنے میں مصروف تھے کہ پولیس تھانہ صدر نے چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کر لیا اور آتاری ہوئی گدھے کی کھال میں قبضہ میں لے لیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -