پاکپتن،رشتہ کے تنازعہ پر نوجوان قتل

پاکپتن،رشتہ کے تنازعہ پر نوجوان قتل

 پاکپتن(نامہ نگار)رشتہ کے تنازعہ پر نوجوان نے فائرنگ کرکے کزن کوقتل کردیا نواحی گاؤں 13ایس پی میں ڈاکٹر ظفراقبال موٹرسائیکل پر گاؤں آرہاتھا کہ مقتول ظفرکاکزن اجمل عرف اجی راستہ میں گھات لگاکربیٹھا ہواتھا کہ جیسے ہی ڈاکٹرظفر وہاں پہنچا تو ملزم اجمل نے پستول سے فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں ڈاکٹرظفر اقبال موقعہ پرہی جاں بحق ہوگیا دونوں کے درمیان رشتہ کا تنازعہ بتایاجاتاہے تھانہ صدر پولیس نے نعش کوقبضہ میں لیکر ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...