پریم پجاری رنبیر اور کترینہ کیف کا نومبر میں شادی کا فیصلہ

پریم پجاری رنبیر اور کترینہ کیف کا نومبر میں شادی کا فیصلہ
پریم پجاری رنبیر اور کترینہ کیف کا نومبر میں شادی کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی ( ویب ڈیسک) بالی وڈ راک اسٹار رنبیر اور باربی ڈول کترینہ کے ریلیشن کی خبریں کافی عرصے سے گردش کررہی تھی لیکن اس کی مکمل طور پر تصدیق نہیں کی گئی تھی۔ ہر روز کوئی نئی خبر منظر عام پر آتی تھی مگر اب ان دونوں اداکاروں نے اس بات کا انکشاف کردیا ہے کہ یہ دونوں اس سال نومبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ دونوں کے قریبی ذرائع بتاتے ہیں کہ نومبر میں ہوگا وہ مہینہ جب کترینہ کیف اور رنبیر کپور کے گھر میں خوشی کے شادیانے بجیں گے۔

مزید :

تفریح -