سندھ اسمبلی کے اجلاس کی حفاظت، سیکیورٹی کےسخت ترین اقدامات

سندھ اسمبلی کے اجلاس کی حفاظت، سیکیورٹی کےسخت ترین اقدامات
سندھ اسمبلی کے اجلاس کی حفاظت، سیکیورٹی کےسخت ترین اقدامات

  


کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سندھ اسمبلی کی حفاظت کے سخت اقدامات   کر  گئے ہیں ۔ سندھ اسمبلی کے اطراف سڑکوں پر پولیس کے ساتھ ساتھ رینجرز اہلکاروں کو بھی تعینات کیا گیا تھا ۔ سندھ اسمبلی جانے والی شاہراہ پر عام گاڑیوں کا داخلہ ممنوع تھا ۔ مہمانوں کے پاس بھی منسوخ کر دیئے گئے تھے ۔ سندھ سیکرٹریٹ کی طرف جانے والے لوگوں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔ واضح رہے کہ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے ایک دن پہلے بتایا تھا کہ سندھ اسمبلی کو دہشت گردوں سے خطرہ ہے ۔ اسی خطرے کے پیش نظر  غیر معمولی حفاظتی انتظاماتگئے تھے ۔

مزید : کراچی