حضرت سید ہ زینب رضی اللہ عنہاکا یوم شہادت 15رجب کو منایا جائے گا

حضرت سید ہ زینب رضی اللہ عنہاکا یوم شہادت 15رجب کو منایا جائے گا
حضرت سید ہ زینب رضی اللہ عنہاکا یوم شہادت 15رجب کو منایا جائے گا

  


 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نواسی رسولﷺ خاتون جنت حضرت فاطمہ الزہرہ ؓکی لخت جگرحضرت سید ہ ز ینب رضی اللہ عنہاکی یوم شہادت -15رجب المرجب کو پاکستان سمیت  دنیا بھر کے مسلمان نہا یت عقیدتواحترام کے ساتھ منائیگی ، چاروں صوبوں ،آزاد کشمیر  سمیت ملک بھر کی مساجد ، دینیمدارس ،امام بارگاہوں اور دیگرمقامات پر محافل اورمجالس کی تقر یبات منعقدہوں گی اور فاتحہ خوانی کی جائے گی۔

مزید : لاہور