جاوید ہاشمی غلط بیانی کے بجائے اصولوں پر بات کریں: شیریں مزاری

جاوید ہاشمی غلط بیانی کے بجائے اصولوں پر بات کریں: شیریں مزاری
جاوید ہاشمی غلط بیانی کے بجائے اصولوں پر بات کریں: شیریں مزاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی غلط بیانی کے بجائے اصولوں پر بات کریں، وہ پارٹی کے ہر فیصلے میں شامل تھے۔
تفصیلات کے مطابق شیریں مزاری کا کہناتھا کہ پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جس نے دیگر جماعتوں کی طرح خاندانی سیاست نہیں کی اور نچلی سطح تک الیکشن کرائے۔ ان کا کہنا تھا کہ جاوید ہاشمی غلط بیانی کے بجائے اصولوں پر بات کریں، جب وہ پی ٹی آئی کا حصہ تھے تو پارٹی کے ہر فیصلے میں شامل تھے۔
ایک سوال کے جواب میں شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ پارٹی میں عہدوں کیلئے نہیں آئی اور نہ ہی انہیں عہدوں کی کوئی ضرور ت ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -