آصف علی زرداری کی زیر صدارت وزیر اعلی ہاوس میں اجلاس،قائم علی شاہ کی بریفنگ

آصف علی زرداری کی زیر صدارت وزیر اعلی ہاوس میں اجلاس،قائم علی شاہ کی بریفنگ
آصف علی زرداری کی زیر صدارت وزیر اعلی ہاوس میں اجلاس،قائم علی شاہ کی بریفنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کی ز یرصدارت وزیر اعلی ہاوس میں اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے امن وامان کی صورتحال اور ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی ۔اس اجلاس میں لیاری میں ہونے والے ترقیاتی کاموں پر بھی غور کیا گیا اور آصف علی زرداری کی طرف سے ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ۔ آصف علی زرداری نے لیاری مٰیں صاف پانی کی فراہمی ،صحت اور تعلیم کو بہتر کرنے کا بھی حکم دیا۔

مزید :

کراچی -