یمن ، حوثی باغیوں اور قبائلیوں کے درمیان خونریز جھڑپوں میں 75 افراد ہلاک

یمن ، حوثی باغیوں اور قبائلیوں کے درمیان خونریز جھڑپوں میں 75 افراد ہلاک
یمن ، حوثی باغیوں اور قبائلیوں کے درمیان خونریز جھڑپوں میں 75 افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صنعا  ( مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں اور قبائلیوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 75 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق یمن میں اتحادی فوج کی جانب سے حوثیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ تازہ جھڑپوں میں 40 حوثی باغیوں سمیت 75 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کئی افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اتحادی افواج نے باغیوں کے ٹھکانوں اور بارودی مواد کے کئی ڈپوﺅں پر بھی بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں باغیوں کو بھاری نقصان ہوا ہے۔ حوثیوں اور قبائلیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔