پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے افغان بارڈر پولیس کے اہلکاروں کو افغان حکام کے حوالے کر دیا گی:آئی ایس پی آر

پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے افغان بارڈر پولیس کے اہلکاروں کو افغان حکام ...
پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے افغان بارڈر پولیس کے اہلکاروں کو افغان حکام کے حوالے کر دیا گی:آئی ایس پی آر

  


اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی حدود میں نادانستہ طور پر داخل ہونے والے افغان بارڈر پولیس کے اہلکاروں کو افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق یہ اہلکار نادانستہ طور پر پاکستان کی سرحد میں داخل ہو گئے تھے۔ منگل کو انہیں چمن بارڈر پر افغان حکام کے حوالے کیا گیا۔

مزید : اسلام آباد