دہشتگردی کو ختم کرنے کی پاکستانی کوششیں قابل ستائش ہے:برطانوی وزیر اعظم

دہشتگردی کو ختم کرنے کی پاکستانی کوششیں قابل ستائش ہے:برطانوی وزیر اعظم
 دہشتگردی کو ختم کرنے کی پاکستانی کوششیں قابل ستائش ہے:برطانوی وزیر اعظم

  


لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے ایک پاکستا نی نجی ٹی وی چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کو ختم کر نے کی پاکستانی کوششیں قابل ستائش ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف سے گزشتہ دنوں خوشگوار گفتگو ہوئی اور برطانیہ آپریشن ضرب عضب میں پاکستان کی مدد کر رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی ایک کینسر ہے اور نوجوانوں کو دہشتگردی سے دور رکھنے کیلئے معاشرے کے ہر فرد کو کردار اداکر نا ہوگا۔

مزید : بین الاقوامی