میری بازیابی میں کچلاک سے کوئٹہ تک کے سفر میں صرف سرکاری فنڈز استعمال ہوئے: شہباز تاثیر کا سالگرہ پر ٹویٹ

میری بازیابی میں کچلاک سے کوئٹہ تک کے سفر میں صرف سرکاری فنڈز استعمال ہوئے: ...
میری بازیابی میں کچلاک سے کوئٹہ تک کے سفر میں صرف سرکاری فنڈز استعمال ہوئے: شہباز تاثیر کا سالگرہ پر ٹویٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) شہباز تاثیر نے اپنی سالگرہ پر ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ان کی بازیابی میں کچلاک سے کوئٹہ تک سفر کے دوران صرف سرکاری فنڈ استعمال ہوئے۔ آصفہ بھٹو اور جہاں آرا وٹو نے ٹوئٹر پر شہباز تاثیر کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے لئے یہ بات باعث اطمینان ہے کہ آپ طویل عرصے بعد اپنی سالگرہ گھر پر فیملی کے ساتھ منا رہے ہیں۔

مزید :

لاہور -