جمشید دستی کی اطلاع کیلئے اخبار میں اشتہار دینے کا حکم

جمشید دستی کی اطلاع کیلئے اخبار میں اشتہار دینے کا حکم
 جمشید دستی کی اطلاع کیلئے اخبار میں اشتہار دینے کا حکم

  

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے نااہلی کیس میں نوٹس وصول نہ کرنے پر رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی اطلاع کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دیدیا ، جبکہ مزید سماعت 26 مئی تک ملتوی کر دی۔ ہائیکورٹ نے نااہلی کیلئے دائر کیس میں نوٹس بھجوایا مگر جمشید دستی نے وصول کرنے سے انکار کر دیا۔ ایسی صورتحال میں اخبار میں اشتہار جاری کیا جا سکتا ہے تاکہ دوسرے فریق کو عدالتی کارروائی سے متعلق اطلاع ہو سکے۔

مزید :

لاہور -