’والدین سے سیکھا یہ ایک سبق زندگی میں اربوں روپے کمانے کا ذریعہ بن گیا‘ ارب پتی شخص نے دولت کمانے کا بہترین راز بتادیا

’والدین سے سیکھا یہ ایک سبق زندگی میں اربوں روپے کمانے کا ذریعہ بن گیا‘ ارب ...
’والدین سے سیکھا یہ ایک سبق زندگی میں اربوں روپے کمانے کا ذریعہ بن گیا‘ ارب پتی شخص نے دولت کمانے کا بہترین راز بتادیا

  

نیویارک(نیوزڈیسک) والدین سے انسان کئی چیزیں سکھتا ہے اور یہ تمام عمر اس کے کام آتی ہیں۔اس ارب پتی نے اپنے والدین سے ایک ایسی چیز سیکھی جواسے ارب پتی بناگئی۔

موبائل کی کاپی بنانے کے بعد چین نے معروف ترین گاڑیوں کی سستی کاپیاں بھی بنادیں، قیمت اتنی کم کہ آپ کے ارمان بھی پورے ہوجائیں گے

ایک کمپنی loanDepotکے سی ای اوچیئرمین ارب پتی انتھونی ہسیا کاکہنا ہے کہ اس کے والدین نے اسے بچپن میں ایک نصیحت کی تھی کہ ہمیشہ اپنی چادر دیکھ کر پاﺅں پھیلانا۔اس کا کہنا تھا کہ اس کے والدین اسے کہتے تھے کہ کبھی بھی اپنے اخراجات اتنے مت بڑھانا کہ تم انہیں اٹھا نہ سکو۔وہ کہتا ہے کہ یہ نصیحت اس نے ساری عمر کے لئے اپنے ذہن میں بیٹھا لی ۔اس کا کہنا ہے کہ جب اس نے اپنی جائے پیدائش (تائیوان)کو چھوڑ اتواس نصیحت پر سختی سے عمل کیا اور ارب پتی بن چکا ہے۔اس کا کہناہے کہ جب اسے نے مارٹ گیج (رہن)کاکاروبار شروع کیا تو اس نصیحت پر عمل کیا اور صرف 25سال کی عمر میں اپنی ہی بچت کے ساتھ اس نے ایک مارٹ گیج کمپنی خریدی اور ایک دہائی بعد اس نے ای ٹریڈ کے ساتھ معاہدہ کرتے ہوئے ای ٹریڈ مارٹ گیج بنائی۔اس کا کہنا ہے کہ 30سال کے عرصے میں وہ ارب پتی بن گیا لیکن والدین کی نصیحت پر عمل کرتا رہا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -