آپ کی جرابیں بار بار گم کیوں ہوجاتی ہیں؟ سائنسدانوں نے سائنسی وجہ بتادی

آپ کی جرابیں بار بار گم کیوں ہوجاتی ہیں؟ سائنسدانوں نے سائنسی وجہ بتادی
آپ کی جرابیں بار بار گم کیوں ہوجاتی ہیں؟ سائنسدانوں نے سائنسی وجہ بتادی

  

لندن(نیوزڈیسک)اگر آپ بھی ان لوگوں میں شامل ہیں جن کی جرابیں بار بار گم ہوجاتی ہیں تو اس کی وجہ سائنسدانوں نے بتادی ہے۔صرف برطانیہ میں لوگوں کی 84ملین جرابیں گم ہوجاتی ہیں۔ہر مال ماہر نفسیات ڈاکٹر سائمن مور اور ماہر شماریات ڈاکٹر جیف ایلس نے اس مقصد کے لئے ایک فارمولا بنایا ہے جس کی مدد سے آپ اس بات کا پتا لگاسکتے ہیں۔

کیا آپ کو معلوم ہے نئے کوٹ کی جیبیں سِلی ہوئی کیوں آتی ہیں؟ کیا انہیں کھول کر استعمال کرنا چاہیے؟ مَردوں کیلئے انتہائی مفید معلومات

اس فارمولا میں لانڈری کا سائز،گھر کے افراد، واشنگ کا طریقہ اور جرابوں کی تعادا کوسامنے رکھا گیا ہے۔اسی طرح کپڑے دھونے کے دوران جرابوں پر توجہ کو بھی کیلکولیشن کا حصہ بنایا گیا ہے۔آئیے آپ کو بھی اس سائنسی فارمولا کے بارے میںبتاتے ہیں۔

٭لانڈر ی کا سائز

٭گھر میں رہنے والے افراد

٭فریکوئنسی،جتنی بار کپڑے دھوئے جائیں

٭کپڑے دھونے کی پیچیدگی

٭کس بتح کے کپڑے دھوئے جارہے ہیں

٭کتنی جرابیں دھوئی جارہی ہیں

٭جرابیںدھوتے ہوئے مثبت سوچ

٭دھوتے ہوئے توجہ

مزید :

ڈیلی بائیٹس -