2قدرتی اجزاءپر مبنی وہ قدرتی نسخہ جو گنجے سر کو پھر سے گھنا بنادے، آپ بھی آزما کر دیکھیں

2قدرتی اجزاءپر مبنی وہ قدرتی نسخہ جو گنجے سر کو پھر سے گھنا بنادے، آپ بھی آزما ...
2قدرتی اجزاءپر مبنی وہ قدرتی نسخہ جو گنجے سر کو پھر سے گھنا بنادے، آپ بھی آزما کر دیکھیں

  

لندن(نیوزڈیسک)اگر آپ گرتے ہوئے بالوں کی وجہ سے پریشان ہیں اور کئی طرح کی ادویات کے استعمال کے باوجود افاقہ نہیں ہورہا تو ذیل میں بتائے ہوئے صرف دو قدرتی اجزاءسے اپنے سر کو بالوں سے گھنا کرسکتے ہیں۔

اجزاء

دو بڑے چمچ کیسٹر آئل

ایک انڈے کی زردی

ایک بڑا چمچ شہد

ان تمام اجزاءکو اچھی طرح حل کرکے سر میں لگائیں اور چار گھنٹے بعد سر دھولیں۔یہ نسخہ ہفتے میں کم از کم دو بار استعمال کریں اور دو ماہ بعد گھنے ،موٹے اور لمبے بال حاصل کرلیں۔

مزید :

تعلیم و صحت -