خیبر پختونخوا قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2 مئی سے شروع ہوگی

خیبر پختونخوا قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2 مئی سے شروع ہوگی

  

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام اور خیبر پختونخوا کے تعاون سے خیبر پختونخوا قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2 مئی سے پشاور میں شروع ہوگی جس میں ملک بھر سے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ چیمپئن شپ انڈر11-، انڈر13-، انڈر 15-اور انڈر17- کھلاڑی حصہ لے سکیں گے اور چیمپئن شپ 6 مئی تک جاری رہے گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -