ڈاکار ریلی کیلئے نئے روٹس متعارف کرادیئے گئے

ڈاکار ریلی کیلئے نئے روٹس متعارف کرادیئے گئے

  

اسونسیون(آن لائن) اگلے برس دو جنوری سے ہونے والی ڈکار کار ریلی کے شرکاء پیراگوئے سے بھی گزریں گے۔آئندہ سال ہونے والی ڈکار کار ریلی کا روٹ نو ہزار کلومیٹر ہوگا، ریلی کے شرکاء آئندہ ہونے والی کار ریس میں پیراگوئے سے بھی گزریں گے، طویل روٹ پر مشتمل ریس میں اس بار نئے روٹس متعارف کرائے جائیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -