تمنا بھاٹیہ اپنی تامل فلم اوپیری کے ہندی ورژن کی کاسٹ میں بھی شامل

تمنا بھاٹیہ اپنی تامل فلم اوپیری کے ہندی ورژن کی کاسٹ میں بھی شامل
 تمنا بھاٹیہ اپنی تامل فلم اوپیری کے ہندی ورژن کی کاسٹ میں بھی شامل

  

ممبئی (اے پی پی)بالی وڈ ہیروئن تمنا بھاٹیہ اپنی تامل فلم اوپیری کے ہندی ورژن کا بھی حصہ ہوں گی۔بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اور ساوتھ ہندی فلموں کی خوبرو ہیروئن تمنا بھاٹیہ جن کی حال ہی میں ریلیز کردہ تامل فلم اوپیری کامیابی سے ہمکنار ہوئی ہے ۔فلم کی پروڈیوسرکرن جوہر ہیں۔فلم کی دیگر کاسٹ کے انتخاب کے لئے آڈیشن جلد ہوں گے جس کے بعد فلم کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔

مزید :

کلچر -