رنویر سنگھ اور اداکارہ عالیہ بھٹ پر مشتمل نیا اشتہار جاری ہو گیا

رنویر سنگھ اور اداکارہ عالیہ بھٹ پر مشتمل نیا اشتہار جاری ہو گیا
 رنویر سنگھ اور اداکارہ عالیہ بھٹ پر مشتمل نیا اشتہار جاری ہو گیا

  

ممبئی (اے پی پی)بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ عالیہ بھٹ کا اکٹھے کیا ہوا نیا اشتہار جاری ہو گیا،بالی وڈذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال میں آن لائن ٹریول پورٹل کے نئے اشتہار کی عکسبندی مکمل کروائی،یہ اشتہار جاری کردیاگیاہے،اشتہار میں دونوں گجرات سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی کے روپ میں دکھائی دیں گے،دونوں ایک ساتھ بہت اچھے لگ رہے ہیں،مداحوں کا اس اشتہار پر اچھا ردعمل دیکھنے میں سامنے آیا ہے۔

مزید :

کلچر -