پی یو کے کتاب میلے کے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں اجلاس

پی یو کے کتاب میلے کے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں اجلاس

  

لاہور( خبرنگار) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی زیر صدارت 5 تا 7 مئی کو منعقد ہونے والے کتاب میلے کے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف کمیٹیوں کے سربراہان نے کتاب میلے کے کامیاب انعقاد کے سلسلے میں کئے گئے اقدامات سے متعلق بریفنگ دی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -