نذر الرحمن رانا کی خود نوشت کا نیا ایڈیشن شائع ہو گیا

نذر الرحمن رانا کی خود نوشت کا نیا ایڈیشن شائع ہو گیا

  

لاہور(ادبی رپورٹر) بزرگ سیاستدان نذرالرحمان رانا کی یادداشتوں کی کتاب ’’صبح کرنا شام کا ‘‘ کا نئے اضافوں کے ساتھ نیا ایڈیشن شائع ہوگیا ہے۔ نیا ایڈیشن 700صفحات پر مشتمل ہے اور اسے الحمد پبلی کیشنز (پرانی انار کلی لاہور) کی طرف سے شائع کیا گیا ہے۔ مصنف نے پاکستانی سیاست کے کچھ نئے گوشے بے نقاب کئے ہیں یاد رہے کہ کتاب بلاقیمت اہل ذوق کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -