اوور لوڈڈ گاڑیوں کے خلافکریک ڈاؤن،63چالان،88ہزار جرمانہ

اوور لوڈڈ گاڑیوں کے خلافکریک ڈاؤن،63چالان،88ہزار جرمانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( جنرل رپورٹر)ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان کی ہدایت پر سیکرٹری (آر ٹی اے) لاہور غیاث الدین نے شہر کے مختلف علاقوں میں اوورلو ڈنگ کر نے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈا ؤن کیا۔ تفصیل کے مطا بق سیکرٹری آر ٹی اے کی سربراہی میں ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے شہر کے مختلف علا قوں میں چیکنگ کے دوران اوور لو ڈنگ کر نے پر 63ٹرکوں اور گاڑیوں کے چالان کیے جبکہ گاڑیوں کے مالکان کو مجموعی طور پر88 ہزار5روپے کے جرمانے بھی عائد کیے گئے۔