سیفٹی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر ایس ڈی او لیسکو معطل

سیفٹی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر ایس ڈی او لیسکو معطل

  

لاہور۔(پ ر)جنرل مینجر آپریشن (OD) لیسکواسداللہ خان نے علی رضاآبادآپریشن سب ڈویژن کو چیک کیا اور شجاعت علی اسسٹنٹ مینجر آپریشن(SDO)کو اسمبلی سے غیرحاضرپایاجس پر اُسے فوری طورپرملازمت سے معطل(Suspend) کردیاگیاجی ایم آپریشن لیسکو نے ہدایات جاری کیں کہ چیف ایگزیکٹولیسکوکے احکامات پر پوری شدومدّسے عمل کیاجائے ورنہ لاپرواہی/غفلت برتنے والے افسران اورملازمین جواسمبلی/سیفٹی سیشن میں شریک نہ ہوں گے اُن کو سخت سزاؤں کا سامناکرناپڑے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -