شیخ نوید ظفر ریجنل سوئی گیس آفس گلبر گ میں سیلزآفیسر تعینات

شیخ نوید ظفر ریجنل سوئی گیس آفس گلبر گ میں سیلزآفیسر تعینات

  

لاہور( خبرنگار) سوئی گیس کمپنی کے جی ایم سیلز سید جواد نسیم نے سینئر سیلز آفیسر شیخ نوید ظفر کو سینئر سیلز آفیسر نوید قریشی کی جگہ ریجنل آفس گلبرگ میں بطور سیلز آفیسر تعینات کر دیا ہے جبکہ نوید قریشی کو ریجنل آفس گلبرگ سے تبدیل کر کے گیس کمپنی کے ایریا آفس ملتان روڈ کا شعبہ سیلز کا انچارج مقرر کر دیا ہے۔ ریجنل آفس گلبرگ میں تعینات ہونے والے سینئر سیلز آفیسر شیخ نوید ظفر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -