لوڈشیڈنگ ختم نہ ہو ئی تو عوام سڑکوں پر نکل آئیں گے،ادیب جاودانی

لوڈشیڈنگ ختم نہ ہو ئی تو عوام سڑکوں پر نکل آئیں گے،ادیب جاودانی

  

لاہور(پ ر)آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ادیب جاودانی نے پنجاب تنظیم کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی کے اعلان کے باوجود ملک بھر میں بارہ بارہ گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ اگر حکمرانوں نے لوڈشیڈنگ ختم نہ کی تو عوام سڑکوں پر آ کر حکمرانوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع کر دیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -