میو ہسپتال کی بجلی بند ہونے سے مریضوں او ر ڈاکٹروں کو مشکلات کا سامنا

میو ہسپتال کی بجلی بند ہونے سے مریضوں او ر ڈاکٹروں کو مشکلات کا سامنا

  

لاہور( جنرل رپورٹر) صوبائی دارالحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال میوہسپتال کی بجلی بند ہونے سے مریضوں اورڈاکٹروں کوشدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ میو ہسپتال میں بجلی کی بندش کے باعث معمول کے آپریشن ملتوی کردئیے گئے ہیں میٹرو ٹرین کے کام کی وجہ سے ہسپتال میں بجلی 7گھنٹے بعد بحال کی گئی ۔ ہسپتال کے آئی سی یواورایمرجنسی وارڈز میں جنریٹرسے کام چلایاگیا۔ دوسری جانب کی ہسپتال انتظامیہ کا کہا ہے کہ بجلی اورنج لائن منصوبے کے کام کے باعث بندہوئی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -