تعزیتی ریفرنس

تعزیتی ریفرنس

  

لاہور( خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام معروف طبیعات دان ، سابق ڈین آف سائنسز اور سنٹر فار ہائی انرجی فزکس کے بانی ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم (مرحوم )کی یاد میں تعزیتی ریفرنس بروز جمعرات (آج) صبح10:30بجے الرازی ہال میں ہوگا ۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران ، سینئر صحافی اور تجزیہ نگار مجیب الرحمان شامی، لیاقت بلوچ، پروفیسر ڈاکٹر جمیل انور، احسان اللہ وقاص، پروفیسر ڈاکٹر محمد علی،پروفیسر ڈاکٹر خواجہ محمد ذکریا، افتخار احمد چوہدری اور پروفیسر مقصودا نور بٹ تقریب سے خطاب کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -