عرس مبارک

عرس مبارک

  

لاہور (پ۔ر) 8 واں سالانہ عرس مبارک مسعود ملت رحمۃ اللہ علیہ آج 4 بجے شام ہمدرد سنٹر لٹن روڈ نزد جین مندر چوک لاہور میں ہوگا۔ جس میں تلاوت کلام پاک قاری سیف اللہ کریں گے۔ بیاد محمد مسعود احمد بفیضان نظر محمدمظہراللہ گلستان مسعود ملت کے شہزادگان صاحبزادہ محمد سرور احمد، محمد سعود احمد اور محمد مظہر اللہ سیالوی، رضاء الدین صدیقی، محمد رمضان سیالوی، سعید احمد سعیدی، عبدالحمید قادری، ڈاکٹر ممتاز احمد سدیدی خطاب فرمائیں گے۔ نعت خوان حضرات میں قاری محمد سعید مسعودی، محمد مظہر مسعود مسعودی، محمد شہود احمد مسعودی، مظہراحمد قریشی، عبدالغفار نقشبندی شرکت فرمائیں گے۔

زیر نگرانی قاری محمد رفیق مسعودی، زیر اہتمام ارباب طریقت مسعودیہ مظہریہ مجددیہ نقشبندیہ ادارہ مظہرالاسلام لاہور

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -