منڈ ی بہاؤالدین میں رینجرز ریکروٹس کی پا سنگ آوٹ پر یڈکی شا ندار تقر یب

منڈ ی بہاؤالدین میں رینجرز ریکروٹس کی پا سنگ آوٹ پر یڈکی شا ندار تقر یب

  

لاہور( پ ر)پاکستان رینجرز اکیڈمی منڈ ی بہاؤالدین میں رینجرز ریکروٹس کی پا سنگ آوٹ پر یڈکی شا ندار او ر پرُ وقار تقر یب منعقد ہو ئی جس میں 1406 ریکروٹس نے حلف اٹھا یااور باقاعدہ طور پر پاکستان رینجرز پنجاب کے دستوں میں شامل ہوئے۔ اس تقریب کے مہما ن خصو صی کمانڈر راولپنڈی کور لیفٹیننٹ جنرل ملک ظفر اقبال ہلال امتیاز (ملٹری) تھے۔ مہما ن خصو صی کی آمد پرڈا ئر یکٹر جنرل پا کستا ن رینجرز (پنجاب) میجر جنرل عمر فا رو ق بر کی اور دوسرے اعلیٰ رینجرز افسران نے اُنکا استقبا ل کیا۔ تقر یب کا با قا عدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔مہما ن خصوصی نے پر یڈ کا معا ئنہ کیا او ر سلا می لی۔مہما ن خصو صی نے ریکر و ٹس کی پر یڈ کے اعلیٰ معیا رکو سرا ہا ۔ پر یڈ سے خطا ب کر تے ہو ئے مہما ن خصو صی نے کہا کہ پنجاب رینجرز میں شا مل ہو کرنہ صرف ملک کی مشرقی سر حدو ں کی نگہبا نی کرنے کے علاوہ اندرونی طور پر امن و امان کے قیام میں اہم کر دا ر ادا کرنے کے سفر کا آغاز کر رہے ہیں بلکہ وطن عزیز کی ترقی میں ہونے والے منصوبوں اور اقتصادی راہداری کی حفاظت کا اہم فریضہ بھی آپ ہی سر انجام دیں گے۔ رینجر ز کو ہمیشہ یہ اعزاز حا صل رہا ہے کہ اس کے بہا در اور دلیر جو انو ں نے سب سے پہلے ما درِ وطن کی سر حدو ں کا دفا ع کیا ہے ۔ آ ج اندرو نی طو ر پر ہما رے ملک کو انتہا پسند ی اور دہشت گر دی جیسی عفر یتو ں کا سا منا ہے ۔ دہشت گرد اور انتہا پسند اقلیت میں ہو نے کے با وجو د ہمار ے سیا سی اورسما جی نظا م کو غیرمستحکم کر نے کے درپے ہیں۔ملک کے اندرو نی اور بیرو نی دشمنو ں کی جا نب سے دہشت گر د ی کے سدِباب اور بیخ کنی کی ذمہ دا ر ی ملک کے دوسر ے قا نو ن نا فذ کر نے وا لے ادا رو ں اور فوج کے سا تھ سا تھ پنجاب ر ینجر ز کے لئے بھی ایک بہت بڑا چیلنج ہے ۔ آ پ کو چا ہیے کہ نئے دور کے تقا ضو ں کے مطا بق جدید ہتھیا رو ں اور تدابیرمیں مہا رت حا صل کر یں ۔ امتحا ن کی اس گھڑی میں ہم سب نے ہر قدم اور ہر سا عت اپنے پیا رے ملک اور قو م کی حفا ظت کو اپنی جا نو ں سے افضل رکھنا ہے۔آ خر میں تر بیت کے دو را ن مختلف مرا حل میں اعلیٰ کا ر کر دگی کا مظا ہر ہ کر نیوا لے جو ا نو ں میں انعا ما ت تقسیم کیے گئے ۔ انہو ں نے جوا نو ں کے بلند حو صلے، جذبے اور تر بیت کے اعلیٰ معیا ر کی تعر یف کر تے ہو ئے کہاکہ پنجا ب رینجر ز کے بہا در اور پرُ عزم جو ان ملک و قو م کا قیمتی سر ما یہ ہیں جس پر پو ری قوم کو فخر ہے ۔ تقریب میں اعلیٰ سر کا ری افسرا ن ، سول سو سا ئٹی اور تر بیت مکمل کر نے وا لوں کے اہل خا نہ نے خصو صی شر کت کی ۔

مزید :

علاقائی -