دو ایڈیشنل سیشن ججوں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات

دو ایڈیشنل سیشن ججوں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس اعجاز الاحسن نے دو ایڈیشنل سیشن ججوں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں ۔جس کے مطابق تبدیل ہونے والوں میں اسد علی کو فتح جنگ سے حسن ابدال اور محمد رضوان عارف کو حسن ابدال سے فتح جنگ نام شامل ہیں ۔

مزید :

علاقائی -