سرکاری حج سکیم کا کوٹہ 60فیصد اور پرائیویٹ سکیم کا کوٹہ 40فیصد رکھنے کا فارمولہ تیار

سرکاری حج سکیم کا کوٹہ 60فیصد اور پرائیویٹ سکیم کا کوٹہ 40فیصد رکھنے کا ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2016ء کے لیے حج آرگنائزر کی حتمی فہرست تیار، حج 2016ء کے لیے سرکاری سکیم کا کوٹہ 60فیصد اور پرائیویٹ سکیم کا کوٹہ 40فیصد رکھنے کا فارمولہ تیار، حج 2016ء کے لیے 2015ء میں کام کرنے والے حج آرگنائزر ہی کام کریں گے ،2016ء کے لیے2013ء کا حج کوٹہ ملنے کا امکان، وزارت مذہبی امور نے کام شروع کر دیا ،سعودی منظم کے حامل اپنے حج آرگنائزر جنہوں نے حج2015ء میں ذمہ داری ادا کی ہے اور ان کے خلاف کوئی شکایت نہیں ہے ان کو 28اپریل سے پہلے حج کوٹہ الاٹ کر دیا جائے گا ۔

مزید :

صفحہ آخر -