اقبا ل ٹا ؤ ن میں پو لیس اور سی ٹی ڈی کا مشتر کہ سر چ آ پر یشن، 11مشتبہ افر اد کو حر است میں لے لیاگیا

اقبا ل ٹا ؤ ن میں پو لیس اور سی ٹی ڈی کا مشتر کہ سر چ آ پر یشن، 11مشتبہ افر اد کو ...

  

لا ہور (وقائع نگار)لا ہور کے علا قے اقبا ل ٹا ؤ ن نجف بلا ک میں پو لیس اور سی ٹی ڈی نے مشتر کہ سر چ آ پر یشن کر کے 11مشتبہ افر اد کو حر است میں لے لیا ۔شہر میں دہشت گر دی کے پیش نظر اقبا ل ٹا ؤ ن نجف بلا ک میں پو لیس اور سی ٹی ڈی نے مشکو ک افر اد کے خلا ف مشتر کہ سر چ آ پر یشن کیا ۔سر چ آ پر یشن میں دکا ند اروں ،موٹر سا ئیکل سو اروں اور کا ر سو اروں کو روک کر ان کے کو ائف چیک کئے گئے جن میں سے گیا رہ افر اد کے کو ائف نا مکمل نکلے جن کو پو لیس نے حر است میں لے کر تحقیقا ت شر وع کر دی ۔

مزید :

علاقائی -