کاہنہ، کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

کاہنہ، کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(وقائع نگار) کاہنہ فیکٹری میں آتشزدگی ،لاکھوں کا سامان جل کر راکھ ،کپڑے کی فیکٹری میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔آگ کپڑے کی وجہ سے پھیلتی گئی اوردیکھتے ہی دیکھتے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔جس سے لاکھوں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ریسکیو اور فائر بریگیڈ کے عملے نے بر وقت کاروائی کر کے آگ پر قابو پا لیا۔

مزید :

علاقائی -